News Update
Chitral Icon Season 1, Way Forward
پامیر ٹی وی کے زیر اہتمام نعتیہ مقابلہ کون بنے گا چترال کا آئیکون
یہ پروگرام کوہ اور چترال ٹاؤں میں پامیر ٹی وی پر نشر کیا جائے گا جبکہ گرم چشمہ اور دیگر علاقوں میں مقامی کیبل پر نشر ہوگا
طریقہ کار:
- آڈیشنز کے لیے مقررہ تاریخ سے پہلے نعت خوانوں کی رجسٹریشن کی جائے گی
- مذکورہ علاقوں (یعنی موری بالا سے لیکر کجو پائیں تک) سے آڈیشنر کے تحت سیلکٹ ہونے والے نعت خواں اس مقابلے میں حصہ لے سکیں گے
- سلیکٹڈ نعت خواں پامیر ٹی وی کے پروگرام “چترال آئیکون” میں ججز کے سامنے نعت خوانی کریں گے
- ہر مقابلے میں 3 نعت خواں ججز کے فیصلوں پر کم ہوتے آئیں گے اور آخری 5 نعت خواں میں سے ٹاپ 3 کی سلیکشن ججز کے نمبرات اور عوام کی طرف سے کئے گئے ووٹوں پر ہوگی۔
اسپانسرز کے لیے آٹریکشن:
- یہ پروگرام ہفتے میں ایک بار ہر جمعے کی شب رات 7 بجے نشر کیا جائے گا اور نشرر مکرر کے طور پورا ہفتہ اسی اوقات میں دوبارہ نشر کیا جائے گا۔
- پروگرام کے شروع اور آخرمیں تمام اسپانسر کے اشتہارات چلائیں جائیں گے
- ہر نعت خواں کے کلام کے بعد اشتہارات کے لیے وقفہ ہوگا جبکہ رزلٹ اناؤنسمنٹ کے دوران دو بار اشتہارات کے لیے وقفہ ہوگا۔
- اشتہارات کا دورانیہ 15 سے 70 سیکنڈ ہوگا۔
- تمام ریکارڈنگ بشمول آڈیشنز پامیر ٹی وی کے یوٹیوب اور فیس بک سمیت پامیر نیٹ ورک کے ویب سائیٹ پر بھی موجود ہوگا۔
- پروگرام کے سیٹ میں نمایاں جہگوں پر اسپانسرز کے بینزر اور لوگوز آویزان کئے جائیں گے۔
مارکیٹنگ کنسلٹنٹ
قشقار پرائیوٹ لمیٹڈ، میر پلازہ پرانا پی آئی اے چوک چترال
فون:0943-414583 موبائل: 0345-0990083